منگل، 21 جولائی، 2015

تحریک نشر معارف نہج البلاغہ



سلام یا علی مدد!
میرے مومن بہنوں اور بھائیو آج کل مولائے کائنات علی (ع) کے نام سے جھوٹے اقوال چلائے جارہے ہیں اس لیئے میں نے اپنے پیج "آب" پر ایک تحریک چلائی ہے جس کا مقصد ہے نہج البلاغہ کے پیغام کو عوام تک پنھچانا آپ میری مدد کریں ان تصاویر کو بھیلائیں تا کہ علی (ع) سے جھوٹ منسوب کرنے والوں کے منہ پہ تماچہ لگے۔
محمد زکی حیدری 




























































































کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں