فضول بات ناصر ملتانی کی....
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ:
ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ؟
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :
ﺳﻮﺭۃ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻭﺍﺟﺐ ﮨﮯ،ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻮﺋﯽ
ﺳﻮﺭﺕ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﯽ !!
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ:
ﮐﺴﯽ ﺳﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺭﮐﺎﻭﭦ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ؟
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :
ﻧﮩﯿﮟ ﺟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻨﺎﺏ ﻗﺮﺁﻥ ﺗﻮ ﻗﺮﺁﻥ ﮨﮯ،
ﮐﻮﺋﯽ ﺭﮐﺎﻭﭦ ﻧﮩﯿﮟ!
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﯽ!
ﺍﻟﺤﻤﺪ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﻮﺭﺕ
ﭘﮍﮬﻨﯽ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ،،،
ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺍﻟﺮﺣﯿﻢ!
ﻭَﻗَﺎﻝ َ 'ﻓِﺮْﻋَﻮْﻥُ ' ﯾﺎﯾُّﮭَﺎﺍﻟْﻤَﻞَﺍُ ﻣَﺎ ﻋَﻠِﻤْﺖُ ﻟَﮑُﻢْ
ﻣِّﻦْ ﺍِﻟﮧٍ ﻏَﯿْﺮِﯼْ ﺝ ﻓَﺎَﻭْﻗِﺪْ ﻟِﯽْ ﯾﮭَﺎﻣﻦُ ﻋَﻠَﯽ
ﺍﻟﻄِّﯿْﻦِ ﻓَﺎﺟْﻌَﻞْ ﻟِّﯽْ ﺻَﺮْﺣًﺎ ﻟَّﻌَﻠِّﯽْ ﺍَﻃَّﻠِﻊُ ﺍِﻟﯽ ﺍِﻟﮧِ
ﻣُﻮْﺳﯽ ﻻ ﻭَﺍِﻧِّﯽْ ﻟَﺎَ ﻇُﻨُّﮧ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﮑﺬِﺑِﯿْﻦَ !
| ﺳﻮﺭۃ ﺍﻟﻘﺼﺺ،ﺁﯾﺖ ﻧﻤﺒﺮ |36
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ:
ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﻤﺎﺯ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ؟
ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ:
ﺑﮯ ﺷﮏ!
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ:
' ﺩﺭ ﻓﭩﮯ ﻣﻨﮧ ﺗﯿﺮﮮ ' ﻓﺮﻋﻮﻥ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺁﯾﺎ
ﻧﻤﺎﺯ ﺑﺎﻃﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﯽ !
ﻋﻠﯽ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺑﺎﻃﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ؟
ﻭﮐﯿﻞ ﻭﻻﯾﺖ ﻋﻠﯽ ﺷﮩﯿﺪ ﻋﻼﻣﮧ ﻧﺎﺻﺮ ﻋﺒﺎﺱ
ﻣﻠﺘﺎﻥ'
.....
..
.
ناصر ملتانی قبر میں زکی اور آب کا جواب
سن لو!
جو آیت تم نے پڑھی ہے اس آیت میں
فرعوں کا نام ہے ، مجھے ایک بھی آیت میں مولائے کائنات علی (ع) کا نام دکھا دو پھر
وہی آیت ہر نماز میں جا کر پڑھو تمہیں کوئی نہیں روکے گا۔
تم مولوی پر اعتراض نہ کرو
اعتراض کرنا ہے تو اللہ پر کرو کہ قرآن میں فرعون کا نام تو دیا لیکن علی (ع) کا
نہیں!
اب بولو وہ قرآن ہی ہم نہیں مانتے جس میں علی (ع) کا اسم گرامی نہ ہو۔ اگر دم ہے تو بول دو کہ جس طرح ہم اس نماز کو بھی نہیں مانتے جس میں علی (ع) کا نام نہ ہو تو اس قرآن کو بھی نہیں مانتے جس میں علی (ع) کا نام نہ ہو۔
اب بولو وہ قرآن ہی ہم نہیں مانتے جس میں علی (ع) کا اسم گرامی نہ ہو۔ اگر دم ہے تو بول دو کہ جس طرح ہم اس نماز کو بھی نہیں مانتے جس میں علی (ع) کا نام نہ ہو تو اس قرآن کو بھی نہیں مانتے جس میں علی (ع) کا نام نہ ہو۔
محمد زکی
حیدری و آب
www.facebook.com/arezuyeaab
ali k upar 500 se zada ayaten utre hain sir
جواب دیںحذف کریں